میرجاوہ بارڈر پر پاکستانی زائرین کے استقبال کی تیاریاں مکمل
اربعین حسینی کی آمد کے ساتھ ہی ایران کے جنوب مشرقی صوبے سیستان و بلوچستان میں پاکستانی زائرین کے استقبال اور اس مذہبی اجتماع کی میڈیا کوریج کے لیے تیاریاں مکمل کر لی گئی ہیں۔