ٹرمپ کے نسل پرستی پر مبنی اقدامات دھشتگردی کو مزید ہوا دیں گے: ایرانی اہل سنت رہنما
ٹرمپ کے نسل پرستی پر مبنی اقدامات دھشتگردی کو مزید ہوا دیں گے: ایرانی اہل سنت رہنما
ایرانی اہل سنت رہنما اور ماہرین اسمبلی کے رکن نے کہا ہے کہ امريکي صدر ڈانلڈ ٹرمپ کے حاليہ نسل پرستي پر مبني اقدامات تمام اسلامي ممالک سميت اسلامي جمہوريہ ايران کي توہين ہے اور ايسے اقدامات کے نتيجے ميں انتہا پسندي اور دہشت گردي کو مزيد ہوا ملے گي.
مولوي علي احمد سلامي نے نامہ نگار سے گفتگو میں کہا كہ در حقيقت امريكي صدر كے نسل پرستي ويزا اقدامات سے انتہا پسند گروپوں سميت داعش كے پھيلاو ميں امريكہ اور اس كے علاقائي اتحاديوں كے كرداروں كو نظر انداز كرنا چاہتا ہے.
انہوں نے مزيد كہا كہ ڈانلڈ ٹرمپ كي متنازعہ اميگريشن پاليسيوں سے انتہاپسندي اور دہشتگردي ميں مزيد اضافہ ہوگا.
مولوي احمد سلامي نے كہا كہ اسلامي ممالك سے مطالبہ كيا كہ وہ امريكہ سميت سامراجي قوتوں كے خلاف ايك دوسرے كے درميان اتحاد اور ہم آہنگي كو مضبوط كريں.
ايراني ماہرين اسمبلي ميں صوبے سيستان اور بلوچستان كے نمائندے نے كہا كہ ٹرمپ كے كے حاليہ متعصبانہ اقدامات كا اصل مقصد اور دين اسلام كي تصوير كو مسخ كرنے كي مذموم كوشش كريں گے.