ایران میں تیل کی پیداوار روزانہ 39 لاکھ بیرل تک پہنچ گیا
ایران میں تیل کی پیداوار روزانہ 39 لاکھ بیرل تک پہنچ گیا
ایرانی وزیر پٹرولیم نے ملک میں تیل کی پیداوار میں اضافے کے حوالے سے کہا ہے کہ اس وقت ایران کی تیل پیداوار میں یومیہ تقریبا 39 لاکھ بیرل تیل اضافہ ہوگیا ہے.
يہ بات ' بيژن نامدار زنگنہ' نے ايراني كابينہ كے اجلاس كے بعد صحافيوں كے ساتھ گفتگو كرتے ہوئے كہي.
اس موقع پر انہوں نے كہا كہ ايران اور بعض عالمي كمپنيوں كے درميان ايراني آئل فيلڈوں كي پيداوار كے حوالے سے معاہدوں پر دستخط كئے گئے ہيں
انہوں نے بتايا كہ ويانا ميں 10 نومبر كو تيل برآمد كرنے والے ممالك كي تنظيم، اوپيك كے ركن اور غير ركن ممالك كے مشتركہ اجلاس ميں اوپيك كے ركن ممالك اپنے تيل كي پيداوار 12 لاكھ بيرل اور غير ركن ممالك يوميہ 15 ہزار بيرل تك كمي لانے پر اتفاق كيا گيا.
زنگنہ نے كہا كہ حكومت اگلے سال كے لئے ملك ميں گيس كي قيمتوں ميں اضافہ كرنے كا فيصلہ نہيں كيا.