شام میں منعقدہ علمائے عالم اسلام اور عیسائیت کے زیر عنوان اجلاس میں نماز وحدت کا قیام عمل میں لایا گیا جس میں نماز ظہر اہل سنت کے مفتی ڈاکٹر محمد شریف صواف اور نماز عصر رہبر انقلاب کے شام میں نمائندے آیت الله سید ابوالفضل طباطبایی کی اقتداء میں ادا کی گئی۔