امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی "اسامہ بن لادن" کے بیٹے "حمزہ بن لادن" کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
اوباما انتظامیہ نے القاعدہ کے سابق سرغنہ "اسامہ بن لادن" کے بیٹے "حمزہ بن لادن" کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔
غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی وزارت خارجہ کا کہنا ہے کہ حمزہ بن لادن امریکی شہریوں اور امریکہ کی قومی سلامتی کیلیے خطرہ ہیں۔
امریکی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ حمزہ بن لادن نے 2015 میں ایک آڈیو پیغام میں مغربی دارالحکومتوں پر دہشت گرد حملوں کی بات کی تھی۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۲۴۲
امریکہ نے عالمی دہشت گرد تنظیم القاعدہ کے بانی "اسامہ بن لادن" کے بیٹے "حمزہ بن لادن" کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کردیا ہے۔
خبر رساں ادارے تسنیم ے کے مطابق، اوباما انتظامیہ نے القاعدہ کے سابق سرغنہ "اسامہ بن لادن" کے بیٹے "حمزہ بن لادن" کو دہشت گردوں کی فہرست میں شامل کرلیا ہے۔