Thursday 28 November 2024

14 August 2023

اسرائیلی وزیر اعظم 15 جنوری کوپیرس میں ہونے والی کانفرنس سے پریشان

اسرائیلی وزیر اعظم 15 جنوری کوپیرس میں ہونے والی کانفرنس سے پریشان


اسرائیلی وزیر اعظم بینجمن نیتن یاہو نے ایک اجلاس سے خطاب میں کہا کہ پیرس میں ہونے والی کانفرنس سے کچھ حاصل نہیں ہوگا،تاہم ایسا لگتا ہے کہ کانفرنس کا مقصد سیکورٹی کونسل کی قرارداد کے روشنی میں اسرائیل کے خلاف اقدامات کو آگے بڑھانا ہے ۔

اسرائیلی وزیراعظم کا کہنا تھا کہ اس وقت ہماری تمام سیاسی اور سفارتی کوشش یہ ہے کہ سلامتی کونسل میں اسرائیل کے خلاف کسی نئی قرارداد کو پیش ہونے سے روکنا ہے ۔