Thursday 28 November 2024

14 August 2023

شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے

شام کے وزیر خارجہ تہران پہنچ گئے


شام کے وزير خارجہ ولید المعلم تہران پہنچ گئے ہیں جہاں وہ ایران کے اعلی حکام کے ساتھ گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ شامی وزير خارجہ کے ہمراہ شامی قومی سلامتی کے سربراہ میجر جنرل علی مملوک بھی تہران پہنچے ہیں ۔
شامی وزیر خارجہ ولید المعلم اور شامی قومی سلامتی کے سربراہ میجر جنرل علی مملوک آج سہ پہر کو ایران کی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سکریٹری علی شمخانی سے ملاقات اور گفتگو کریں گے اس گفتگو میں شام میں جنگ بندی اور شام کی تازہ ترین صورتحال پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔