Wednesday 27 November 2024

14 August 2023

اسلام آباد، ایرانی سفارتخانے کے تحت عید میلاد النبی جشن کا انعقاد

اسلام آباد، ایرانی سفارتخانے کے تحت عید میلاد النبی جشن کا انعقاد


اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے کے تحت مقامی ہوٹل میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے کانفرنس کا انعقاد کیا گیا جس میں شیعہ علماء کونسل، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہان سمیت جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل نے بھی شرکت کی۔

اسلام آباد میں قائم ایرانی سفارتخانے کے تحت مقامی ہوٹل میں عید میلاد النبی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی مناسبت سے  کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔

کانفرنس میں شیعہ علماء کونسل کے سربراہ علامہ ساجد علی نقوی، مجلس وحدت مسلمین کے سربراہ علامہ راجہ ناصر عباس، جماعت اسلامی کے سیکرٹری جنرل لیاقت اور دیگر نے شرکت کی۔

ایرانی سفیر مہدی ہنر دوست نے اس موقع پر شرکت کرنے والے مخلتف مکاتب فکر کے علماء کا شکریہ ادا کیا۔