امریکی ارضیاتی سروے نے بتایا کہ ریختر پیمانے پر زلزلے کی شدت6.1 ماپی گئی۔زلزلے کا مرکز ژ نہیزی شہر کے جنوب میں 51کلومیٹر دور زمین کی سطح سے 55کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔ ابھی تک زلزلے سے کسی کے مرنے یا زخمی ہونے کی اطلاع یا کسی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔ زلزلہ آتے ہی لوگ گھبرا کر گھروں سے نکل آئے۔