جمعه 14 دی 1403

14 August 2023

بحرینی حکومت نے مؤمنین کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا

بحرینی حکومت نے مؤمنین کو نماز جمعہ ادا کرنے سے روک دیا


بحرین کی امریکہ اور اسرائیل نواز آل خلیفہ حکومت کی طرف سے شیعہ مسلمانوں کے خلاف مظالم کا سلسلہ جاری ہے بحرینی حکومت نے شیعہ مسلمانوں کو نماز جمعہ ادا کرنے سے بھی روک دیا ہے۔

اطلاعات کے مطابق بحرین کی ظالم و جابر حکومت نے الدراز علاقہ کی امام جعفر صادق مسجد میں شیعہ مسلمانوں کو نماز حجمعہ ادا کرنے سےروک دیا ہے بحرینی حکومت نےالدراز علاقہ کی امام جعفر صادق (ع) مسجد کے اطارف میں پولیس اور فوج کو تعینات کردیا اور بحرینی حکومت نےا گذشتہ تیس ہفتوں سے س مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے پر پابندی عائد کررکھی ہے۔